sir syed ahmad khan

Post on 20-Jan-2017

81 views 8 download

Transcript of sir syed ahmad khan

Bilquis post graduate collage for womenNur khan Rawelpindi

subjact: foundation of education Madam: Madam shabala Students:

Maria gul 376Irsa dildar 372Shahana 357

Ayesha 360 Asma 362

انڈیکس

کی خان احمد سرسید پیدائش یومتربیتتعلیمملازمت ناکامی میں آازادی جنگ تعلیم مقاصدنصاب تعلیم مزہبی تعلیم کی ادب و زبان

واقفیت سے علاج کے بیماریوں تعلیم کی قانون ضرورت کی علوم جدید نصاب کا تعلیم ابتدائی نصاب کا تعلیم اعلی تدریس طریقہ خدمات تعلیمی اقسام کی تعلیم تالیف و تصانیف مدرسہ میں آاباد مراد

ان?ڈیکس

ردعمل کا جھگڑے ہندی اردو اجراء کا الاخلاق تہزیب کالج ایم۔اے۔او کانفرنس ایجوکیشنل ممڈنموازنہنصاب

سوسائٹی سائنٹیفک سکول میں پور غازی منتقل گڑھ علی کا سوسائٹی سائنٹیفک تعلیم صنعتی اور زرعی گزٹ ٹیوٹ انسٹی گڑھ علی

MARIA GUL

ROLL NO: 376

زندگی حالات کی خان احمد سید سر

تربیت کی خان سرسیداحمدہو • وفات ہی میں جوانی والد

اور پرورش کی آاپ گۓ۔کی آاپ تربیت ابتدائی

العابدین زین ماموں اور والدہکی۔ نے

والد •میرتقی •والدہ •عزیزالنساء •دادا •

جوادالدولہ نانا •فریدالدین • خواجہ

تعلیم

آاپ • ہی نے انہوں گزرا۔ پر ٰیی مصل کے علی غلام شاہ تر زیادہ بچپن کا آاپنے آاپ پر اصولوں کے انہی اور تھی پڑھائی اللہ بسم اور رکھا۔ احمد نام کا

آامد باری، مجید،کریما،خالق آان قر آاغاز کا پائی۔جس تعلیموغیرہ معلموں اور معانی تہذیب،مختصر ملا،شرح ،گلستان،بوستان،شرح نامہہوئی۔ سے

ہوئی سے

آاپ • کی۔ حاصل بھی تعلیم کی ط?ب اور ریاضی نے آاپمیں مضامین مذہبی اور فلکیات ، پسندی ،عربی،اردو،قدامت کوفارسی

دیگر اور تیراکی،کشتی طرح کی والد امنے بھی آاپ گئی۔ دی تربیتشہید احمد سید مولانا اور تھا زیادہ اثر مذہبی پر آاپ تھے۔ ماہر کے کھیلوں

تھا۔ ہوا پہنچا تک حد کی جنون بھی جوش? اصلاحی میں آاپ طرح کی

ملازمت

دور دوسرا ک?ا زندگ?ی ک?ی آ?اپکی گزرا۔تعلی?م می?ں ملازم?تکے کمپن?ی بع?د ک?ے تکمی?لہی جل??د ہوئ??ے۔اور ملازم

اہلمد کلرک ک?ے س?ےمنصف۔ہوگئے

کا 1841 منصفی ءمیںکیااور پاس ءتک 1876امتحان

کے منصف پر مقامات مختلفآاپ زمانہ رہے۔یہی دیتے انجام فرائضباعث کا شہرت اور ترقی علمی کی

بنا۔

ناکامی کی آازادی جنگپر 1857• ان اور م ع?ا قت?ل ک?ی مس?لمانوں می?ں آازادی جن?گ ناکام ک?ی ء

کی مس?لمانوں دیکھےاور س?ے آانکھوں اپن?ی ن?ے آ?اپ مص?ائب وال?ے ٹوٹن?ےدی۔انہوں کر پیدا تڑ?پ ک?ی گزرن?ے ک?ر کچ?ھ می?ں دل ک?ے ان ن?ے کمزوری

لیےرس?الہ ‘ ک?ے کرن?ے خت?م اعتمادی ب?د ک?ی انگریزوں بغاوت’ ن?ے اسبابپہنچے’’ ہن�د پ?ر نتیج?ے اس بع?د ک?ے جائزے تفص?یلی ک?ا ص?ورتحال لکھ?ا۔

پس تعلیم?ی وج?ہ بڑ?ی س?ے س?ب ک?ی ماندگ?ی پ?س ک?ی قوم مس?لمان ک?ہاٹھایا بیڑہ کا کرن?ے دور ک?و کم?ی اس کی قوم ن?ے انہوں چنانچ?ہ ہے ماندگ?ی

دئیے۔ کر صرف میں خدمت اسی سال بایئس باقی کے زندگی اپنی اور

سرگرمی ہوئے۔ • پیدا کب خان احمد سید سررہے۔ • وابستہ سے ملازمت کس آاپلکھا۔ • رسالہ کونسا لیے کے کرنے ختم اعتمادی بد کی انگریزوں

Irsa dildar •

•Roll no •

372

تعلیم مقاصدسفارش • کی کرنے متعین مقاصد اہم چند ذیل درج نے خان احمد سید سر

تھی۔ کی

جائے۔ 1• کی پیدا صلاحیت کی کرنے ادا منصبی فرائض زریعے کے ۔تعلیم

جائے۔ 2• کی پیدا نفس ۔عزت

رہنا 3• محفوظ سے وتفریط افراط جائےاور کی پیدا صفت کی اعتدال ۔جائے۔ سکھایا

لیے 4 کے حاکموں میں خیال کے آاپ ہےاور صفت اہم بھی شعاری کفایت ۔ہے۔ ضروری بہت تربیت کی سکھانا 5اس انسانیت ۔

ہے۔ مقصد اولین کا تعلیم

حقو 6• اللہ، حقوق اور جائے آاگاہکیا سے فرائض و کےزریعےحقوق تعلیم ۔جائے۔ کی پیدا صلاحیت کی پہنچاننے کو العباد حقوق اور النفس ق

کے 7• زمانے کو تعلیم لئے کے کرنے حاصل مقصد کا ترقی قومی ۔جائے۔ ڈھالا مطابق کے تقاضوں

زریعے 8• کے اس ہے بہتری کی اخلاق مقصد اصل کا تعلیم ۔ہے۔ ضروری تشکیل کی عادات بہتر اور صداقت،دیانت

نہیں 9• کرلینا حاصل عبور پر زبان کسی مقصد کا تعلیم نزدیک کے آاپ ۔فائدہ کوئی کا تعلیم بغیر کے تربیت ہے، تربیت مقصد اصل کا اس بلکہ

نہیں۔

جائے۔ 10• دی تربیت کی بچنے سے دتوں عا بری زریعے کے تعلیم ۔یہی 11• کا ترقی کی یورپ دیک نز کے آاپ جائے۔ کی پیدا رائے آازادی ۔

ہے۔ راز

میں • معنوں محدود ک?و تعلی?م وہ ک?ہ ہ?ے ہوت?ا ظاہ?ر س?ے نظریات ک?ے س?ید س?رتھے۔ کرتے نہیں استعمال

تھے۔ • دیتے اہمیت کو صفات کی انسانیت آادمیت، میں اس بلکہ

سرگرمی ہے۔ • مقصد اولین کا تعلیم سکھانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جاۓ۔ • کی پیدا ۔۔۔۔۔۔۔۔ آازادی

جاۓ۔ • کیا آاگاہ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زریعے کے تعلیم

Shahana

Roll no

357

نصاب تعلیم • مزہبیتعلیم • کی ادب و زبان

واقفیت سے علاج کے بیماریوںتعلیم کی قانون

ضرورت کی علوم جدیدمطابق • کے رحجانات اور نفسیاتنصاب • کا تعلیم ابتدائینصاب • کا تعلیم ٰیی اعل

تعلیم مذہبی

سمجھتے آ?اپ کیونکہ تھا دیا مقام اہم می?ں نصاب کو تعلی?م مذہبی نے س?ید سرمزہبی لئ?ے ک?ے رہن?ے متح?د اور لئ?ے ک?ے س?ازی قوم قوم مس?لمان ک?ہ تھ?ےتھی پابندی ک?ی روزہ نماز، ک?و طلباء می?ں گڑ?ھ ول?ی ہ?ے۔ ضرورت ک?ی تعلی?م

تھیں۔ حاصل سہولتیں اور

تعلیم کی ادب و زبانبھی میں تعلیم کی ادب و زبان نے آاپ ہے۔ رکھتی اہمیت میں نصاب ہر یہ

اور داستانوں کی وصل ہجو ، ظی لفا کیا۔اور پسند کو طریق جدیدسادگی کی زبان کو ئع بدا و ئع ضا سرائی، مداح آارائی، مبالغہ ، شاعریزریعے کے تحریروں اپنی خود نے آاپ تھے۔ کرتے پسند نا میں بلے مقا کے

کی۔ عطاء سادگی اور سلاست کو زبان

واقفیت سے علاج کے بیماریوں۔ چاہیے ہونی واقفیت سے علاج کے بیماریوں کو انسان کہ ہے سمجھتے آاپمیں نصاب کے تعلیم سے ہی ابتداء ہے۔ رکھتی اہمیت صحت جسمانیہیں۔ ضروری بھی ورزشیں جائے۔جسمانی کیا شامل اسے

تعلیم کی قانونریا • ، سیاسیات حکمت، و طب ، ہندسہ علم ، تعلیم کی قانون نے آاپ

نصاب بھی کو تعلیم کی منطق اور فلسفہ دیا۔ مقام اہم کو تعلیم کی ضیکی۔ سفارش کی کرنے شامل میں

ضرورت کی علوم جدیدعلوم وہ صرف ہمی?ں ک?ہ کہ?ا اور دی?ا زور پ?ر ضرورت ک?ی علوم جدی?د ن?ے آ?اپاب تھےبلکہ بتائ?ے ہمی?ں ن?ے بزرگوں ہمارے ج?و ہی?ے چ?ا کرن?ے حاص?ل نہی?ںکہ چاہی?ے ہمی?ں ۔ چاہی?ے کرن?ا حاص?ل اس?ے اور ہ?ے چک?ا ہ?و اضاف?ہ می?ں ان

کو۔ دنیا سے ہاتھ بایئں اور یں پکڑ کو دین ہم سے ہاتھ دایئں

نصاب کا تعلیم ابتدائیکے • ان وار معاشرے کے بچوں جو تھی مشتمل پر مضامین ایسے تعلیم یہ

ھیثیت بنیادی کو تعلیم مذہبی میں نصاب اس تھی آاہنگ ہم سے تقاضوں ، سائنس ، ریاضی فیہ، جغرا زبانوادب، علاوہ کے تعلیم دینی تھی۔ حاصل

تھے۔ شامل فارسی اور عربی

نصاب کا تعلیم ٰیی اعلکے • طلباء میں اس تھا۔ مشتمل پر مضامین اختیاری اور لازمی نصاب یہ

ادب، و زبان مضامین اختیاری ۔ گیا رکھا خیال خاص کا رحجاناتتھے۔ شامل وغیرہ حیوانات اور نباتات طبیعات، اخلاق، ریاضی،

اس تھے۔ شامل بھی مضامین کے آارتس علاوہ کے مضامین کے سائنسگیا۔ کیا رائج میں گڑھ علی کالج او اے۔ ایم۔ نصاب کا قسم

سرگرمی دیا؟ قرار حصہ کا نصاب کو تعلیم سی کن کون نے سید سر

بتاۓ؟ درجے کتنے کے تعلیم نے آاپ

Ayesha sehar

Roll no 360

تدریس طریقہحمایت کی تعلیم عملی آاپ ہے۔ کی مخالفت کی تعلیم کتابی نے سید سر

تھے۔ کرتے

مباحثہ • و بحث اور زور پر تعلیم عملی میں مدارس اپنے نے سید سر خودسمجھا۔ ضروری بھی کو

اور • بڑھے طرف کی مشکل سے آاسان بتدریج تعلیم کہ ہے کہنا کا انجاۓ۔ رکھا خیال کا شوق اور دلچسپی کے بچوں

کا • تعلیم سے محبت اور ہمدردی بلکہ جاۓ دی نہ تعلیم سے تشدد جبروجاۓ۔ دیا انجام کام

کا ان تھے مند آارزو ہی بہت بھی کے بنانے تعلیم ذریعہ کو اردو سید سراسے ہے ہوتا صرف وقت جو میں تحصیل کی زبان انگریزی کہ تھا خیال

ہے۔ سکتا جا لگایا میں تحصیل کی علوم دوسرے

سرگرمی کی۔ مخالفت کی تعلیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے آاپ

حمایت کی تعلیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے آاپکی۔

چاہتے بنانا تعلیم زریعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو آاپتھے۔

موازنہ

تعلیم صد مقامقاصد یہی بھی میں پاکستان ہے۔ کیے بیان تعلیم مقاصد جو نے سید سر

ہے۔ موجود تعلیم

نصاب ہے۔ • موجود تعلیم نصاب یہ بھی میں یہاں پاکستان مگر

ہے۔ مختلف درجات

تدریس طریقہانگریزی • جگہ کی اردو اب لیکن ۔ ہے تدریس طریقہ یہ بھی میں پاکستان

ہے۔ لی لے نے

پیشکش:بی بی عاصمہ

رولنمبر:362

احمد سرسیدکی خانخدماتتعلیمی

س�رسید احم�د خان ن�ے اپن�ے دور ک�ے مس�لمانوں کی علاج کا خرابیوں معاش�ی اور س�یاسی ، س�ماجی اگ�ر مسلمان ک�ہ تھ�ا یقی�ن انہی�ں پای�ا۔ می�ں تعلی�م تعلی�م یافت�ہ ھ�و جایئ�ں گ�ے ت�و تمام خرابیاں دور ھو ت�و مس�لمان م�ٹ ن�ہ ھوا ایس�ا اگ�ر اور جایئ�ں گ�ی۔ جائی�ں گ�ے۔ چناچ�ہ انھوں ن�ے موجودہ حالات کے تح�ت مسلمانوں کو سیاست سے دور رکھا اور تعلیم اور پرانا اب لیک�ن لگای�ا نعرہ ک�ا تعلی�م اور تعلی�م روایت�ی نظام تعلی�م کاف�ی ن�ہ تھ�ا اب اپن�ے مس�ائل کے ح�ل ک�ے لئ�ے مس�لمانان برص�غیر ک�ے لیے انگریزی زبان اور جدید سائنسی علوم کا حصول ضروری تھا

ہے بتائی اقسام دو کی تعلیم نے احمد سرسید عام تعلیمہے۔ شامل سکھانا حساب اور پڑھنا لکھنا میں زبانوں دیسی میں اس خاص تعلیم

چاہے۔ ہونی میں زبان انگریزی و دیسی تعلیم کی درجوں بڑے میں شہروں بڑےہے۔ ہوتی ضرورت زیادہ کی تربیت جسمانی ساتھ کے اس اور

ہے زیل درج کی خان احمد سرسید

زمین حرکت رابطال و متین قول

جبرالثقیل فی تسہیل

آان قر تفسیر

ہند بغاوت اسباب

احمدیہ خطبات

الصنادید آاثار

بدعت رد در سنت راہ

الکام تبین

کتاب اہل طعام

الحق کلمتہ

تالیفات و تصانیف

میں ٱباد مرادمدرسہ

ایک 1859 می?ں ٱباد مراد ن?ے احم?د س?رسید می?ںاور ذریع?ہفارس?ی ڈالی بنیاد ک?ی مدرس?ے ک?ے تعلی?م

مختصر پر انگریزی اور اردو پر قیمت و قدر ک?ی تعلی?مکے حکوم?ت ن?ے انھوں می?ں رس?الے اس لکھ?ا۔ رس?الہتنقید پ?ر مدرس?وں ک?ے زبانوں مشرق?ی ہوے کی?ے قائ?مکو ضروریات ک?ی وق?ت مدرس?ے ی?ہ ک?ہ کہ?ا اور ک?یرائے ک?و حکوم?ت ن?ے انھوں ہ?ے۔ قاصر س?ے کرن?ے پوراتاکہ ہ?ے۔ مناسب دینا میں زبان انگریزی تعلیم ک?ہ دی

پورا سےپورا اس انہوں ہندوستانی سکیں۔ اٹھا فائدہتنقید س�خت پ�ر پالیس�ی اس ک�ی حکوم�ت ن�ےدی تعلیم اتن�ی ص�رف ک�و ہندوس�تانیوں ک�ہ ک�ی

کرسکیں۔ اوقات گزر وہ کہ ٔااے ج

سوسائٹی سائنٹفکقیام ک?ا س?وسائٹی س?ائنٹیفک می?ں پور تمام ء1863غازی کے مل?ک ن?ے انہوں ہوا۔ می?ں

ترجمہ می?ں اردو ک?ا کتابوں معیاری ک?ی انگریزی ج?و کی?ا۔ قیام ک?ا سوسائٹی ای?ک لئ?ے ک?ے لوگوںپرست س?ر ک?ے اس آارگ?ل آ?اف ڈیوک س?کے۔ ہ?و واق?ف لوگ س?ے خیالات مغرب?ی کرے۔تاک?ہمسٹر لیفٹینن?ٹ ک?ے ص?وبوں مغرب?ی شمال?ی اور میکلوڈ مس?ٹر گورن?ر لیفٹینن?ٹ ک?ے پنجاب ہوئ?ے۔اورسیکرٹری ک?ے اس خان احم?د س?رسید ہوئ?ے۔ س?رپرست نائ?ب ک?ے س?وسائٹی اس ڈرس?یمنڈ

ہوے ۔ منتحب

قیام کا سکول میں پور غازی

بع?د • ماہ دو ک?ے قیام ک?ے س?وسائٹی سکول 1864س?ائینٹفک ای?ک می?ں ءفصیح محم?د مولان?ا اور س?نگھ نرائ?ن دی?و راج?ہ بنیاد س?نگ ک?ا اس کی?ا۔ قائ?ملیکن تھ?ا۔ ہوا تخمین?ہ ک?ا روپ?ے ہزار اس?ی لئ?ے ک?ے قیام ک?ے اس ی?ہ رکھ?ا۔ ن?ے۔ کردیا شروع کام نے سکول وقت اسی ہوئی ہزار ستر رقم کی چندہ جب

کا سوسائٹی سائنٹیفکہونا منتقل گڑھ علی

احمد 1864• سرسید رواں روح کے س?وسائٹی اس چونکہ ہوا۔ گڑ?ھ علی تبادل?ہ ک?ا احمد سید میںلہذا تھی س?کتی ک?ر نہی?ں کام س?ے اس?لوبی خوش می?ں موجودگ?ی غی?ر ک?ی ان وہ لئ?ے اس تھ?ے۔بنیاد سنگ ک?ا عمارت نے ڈریمن?ڈ مسٹر گورنر لیفٹیننٹ ک?ے اضلاع مغربی گیا۔ لایا گڑ?ھ علی اسے

رکھا۔انفٹسن می?ں ان ھوا۔ ترجم?ہ می?ں زبان اردو ک?ا تص?انیف قدر قاب?ل ک?ی انگریزی س?ی بہ?ت می?ں اسمیں اردو ک?ا ایچ?ٹ س?نٹ آاف ہسٹری ک?ی روم?ن اور پرشی?ا آاف ہس?ٹری ک?ی انڈی?ا،مالکم آاف ہس?ٹری ک?ی

کرایا۔ ترجمہ

تعلیم صنعتی اور ذرعینہیں محدود ہ?ی ت?ک ترجم?ہ ص?رف کام ک?ا س?وسائٹیعلی کہ ج?و نسپ ،پر ایچ جے نے احمد سید بلکہ تھاکے س?وسائٹی س?ائنٹیفک ک?ہ لکھ?ا تھ?ے کلکٹ?ر ک?ے گڑ?ھکہ ہ??ے شام??ل بھ??ی ی??ہ می??ں مقاص??د و اغراض

مروجہ’’ ک??ے کھیت??ی می??ں ہندوس??تانمعاشی طرف ای?ک تاک?ہ جائ?ے ک?ی تبدیل?ی می?ں طریقوںآامدنی ک?ی حکوم?ت طرف دوس?ری اور ہ?و بہت?ر حال?ت

‘‘ ہو اضافہ میںبرن ایس رابرٹ?۔ ن?ے انہوں نظ?ر پیش?ہ ک?ے مقص?د اس?ی

کرایا۔ ترجمہ میں اردو کا کتابوں کی ٹونسن ۔ سی اور

گزٹ ٹیوٹ انسٹی گڑھ علیاخبار 1866• ایک ن?ے خان احم?د س?ید س?ر می?ں

ج??و کی??ا اجراء انسٹی’’ ک??ا گڑ??ھ عل??یابتداء‘‘ ہے۔ مشہور س?ے نام کے ٹیوٹمیں بعد لیکن تھا اخبار وار ہفتہ یہ میںنے خان احم?د س?ید گی?ا۔ ہ?و روزہ س?ہل?ی۔چند س?نبھال خود ادارت ک?ی اسخود ادارئیے س?ارے ک?ے اخبار س?وا ک?ے

کئے۔ بند قلم کے احمد سرسید

عمل رد کا جھگڑے ہندی اردوممتاز 1867 چند ک??ے بنارس می??ں ء

سے عدال?ت ک?و فارس?ی اور اردو ن?ے ہندووںرسم نانگری دی?و ک?و ہندی اور کرن?ے خارجتحریک لئ?ے ک?ے بنان?ے زبان عدالت?ی الخ?طصدمہ بہ?ت ک?و احم?د س?رسید ت?و چلائ?ی۔

کہ?ا ن?ے انہوں اور ہوامسلم’’ ہندو جو ہ?ے تحری?ک ایس?ی ای?ک ی?ہ

گئی۔ دے بنا ناکام کو اتحاد

اجراء کا الاخلاق تہزیبانگلینڈ 1870-1869 دورہ می??ں ء

تہزیب ’’ ن?ے احم?د س?رسید پ?ر واپس?ی س?ےکیا۔ ‘‘ جاری رسالہ ای?ک ک?ا نام الاخلاقکے نظری تن?گ ک?و مس?لمانوں ن?ے ج?سکے رفتار ک?ی وق?ت ک?ر نکال س?ے غارانہوں ساتھ ک?ے اس?ی کی?ا۔ کھڑ?ا لا س?اتھکا ج?س ڈال?ی بنیاد ک?ی کمیٹ?ی ای?ک ن?ے ’’ تعلیم ترق???ی خواس???تگار کمیٹ???ی نام

‘‘ تھا ہند مسلمانان

کالج ایم۔اے۔اوکے 1877جنوری 8 ہندوس??تان ک??و ء

سنگ ک?ا کال?ج ن?ے ڈلٹ?ن لارڈ وائس?رئےالعلوم مدرستہ نام ک??ا اس رکھ??ا۔ بنیادطور خاص یہ اور تھ?ا۔ گی?ا رکھ?ا مس?لمانانکرنے دور ک?و پس?ماندگی ک?ی مس?لمانوں پ?رنے احم?د س?ید لیک?ن تھ?ا گی?ا بنای?ا لئ?ے ک?ےلئے ک?ے ہندوس?تان س?ارے دروازہ ک?ا اس

دیا۔ کھول

کانفرنس ایجوکیشنل محمڈنمحمڈن 1886 نے خان احمد سرسید ء

سوچا نے انہوں کی قائم کانفرنس ایجوکیشنلاس آایا عمل قیام کا کالج ایک صرف کہ

گئے دئے قرار زیل درج مقاصد کے کانفرنس اعلی کو تعلیم مغربی میں مسلمانوں

کرنا۔ کوشش کی پہنچانے تک درجے کو تعلیم کی دینیات اور شرقی علوم

دینا۔ تقویت کرنا دور کو تنزلی کی تعلیم کی طرز قدیم

تدبیریں کی توسیع اور ترقی کی ان اورکرنا۔ اختیار

سرگرمی ---------- بتائی۔ اقسام کی تعلیم نے خان احمد سرسید

بنیاد --------- کی مدرسے آاباد مراد میں نے خان احمد سرسیدرکھی۔

-------- ہوا۔ میں تنازعہ ہندی اردوکی۔ --------- قائم میں کانفرنس ایجوکیشنل محمڈن

برائے معلومات

تعلیم تناظراتwww.google.com