mazahہر فن مولا

Post on 08-Jul-2016

31 views 2 download

description

abk_ksr_mh.730/2016ہر فن مولا مقصود حسنی کی مزاح نگاری اور اہل اردو انجمن کی آراءپیش کارشہلا کنور عباس حسنیابوزر برقی کتب خانہمئی 2016

Transcript of mazahہر فن مولا

ہر فن موال

ممصود حسنی کی مزاح نگاری

اور

اہل اردو انجمن کی آراء

پیش کار

شہال کنور عباس حسنی

ابوزر برلی کتب خانہ

2016مئی

اس پرچم تلے

اگر آپ کی بیوی کہنا نہیں مانتی تو پریشان نہ ہوں یہ کوئی

ایسی بات نہیں۔ آپ کو یاد رکھنا ہو گا کہ کسی کی بھی

نہیں مانتی۔

سارے شدہ اس پرچم تلے ایک ہیں۔

مشورہ

ایک بابا زندگی کی آخری سانسیں لے رہا تھا۔ اس کے

لریبی رشتہ دار وہاں افسردہ اور سوگوار بیٹھے اس کے

مرنے کا انتظار کر رہے تھے۔ خواتین رونے دھونے اور

بین بازی کے لیے بےچین و بےکل ہو رہی تھیں۔ ایک

صاصب نے مشورہ دیا فارغ بیٹھے ہیں جب تک بابا مرتا

نہیں چلو اسے غسل ہی دے دیتے ہیں۔

خاوند

مجھے ڈنگر ڈاکٹر کے پاس لے چلو۔: بیمار خاوند

وہ کیوں؟: بیوی

پھر ‘ روز صبح مرغے کی طرح اٹھ جاتا ہوں: بیمار خاوند

گھوڑے کی طرح بھاگ بھاگ کر دفتر جاتا ہوں ۔ وہاں سارا

دن گدھے کی طرح کام کرتا ہوں۔ گھر آ کر تمہاری شکائتیں

سن کر بچوں پر کتے کی طرح بھونکتا ہوں۔ بھیڑ کی طرح

تمہارے حضور میں میں کرتا ہوں۔ بلی کی طرح بچے

سمبھلتا ہوں اور تم کھانا پکاتی ہو۔ بکری کی طرح کھانے

میں ساگ پات کھاتا ہوں اور رات کو بھینس کے ساتھ لیٹ

جاتا ہوں۔

مت پڑھو

توتا دنیا کی ہر زبان بول سکتا ہے۔

اونٹ بغیر کھائے پیے سفر کر سکتا ہے۔

بندر بہت اچھا نمال ہے۔

اور

اس سے آگے مت پوچھو

۔

۔

۔

۔

نہ پڑھو

میں کہتا ہوں نہ پڑھو

گدھا جس کام سے منع کرو وہی کرتا ہے۔

امی کا جواب

میں پی کر نہیں بہکتا اسے دیکھ کر بہک جاتا ہوں۔ اتنا بتا

شراب حرام ہے یا وہ؟

شراب حرام ہے اور وہ حرامزادی: امی کا جواب

سالم! محترم جناب ڈاکٹر ممصود حسنی صاحب

کے سائے (الم)خوب شگوفے ہیں جناب۔ ہم بھی اس علم

میں اپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ نصیحت تو انہیں حاصل کرنی

چاہیئے جن کے جملہ حموق ہنوز غیر محفوظ ہیں۔

اچھا لگا پڑھ کر۔

۔۔۔۔

ایک اور بات لابل ذکر ہے کہ اپ نے طوطے کو ت سے

لکھ کر اس کی چونچ کے نموش مٹا دیئے ہیں اور اس کا

حلیہ بدل سا گیا ہے۔ یمین جانئیے ت سے لکھا ہؤا توتا تو

ہمیں ہرا بھی نہیں دکھ رہا۔

دعا گو

وی بی جی

سالم مسنون: محب مکرم حسنی صاحب

۔ شاید "ہر فن موال"ہماری طرف ایک محاورہ مستعمل ہے

ہیں۔ کیا " ہر فن موال"آپ نے بھی سنا ہوگا۔ سو آپ بھی

نظم، کیا غزل، کیا تحمیمی مضمون اور کیا انشائیہ اور اب

کیا ہی لطیفے۔ ہر میدان میں آپ پورے ہیں۔ سبحان ہللا۔

دعا ہے کہ اپ اور آپ کا للم دونوں اسی طرح چلتے رہیں

اور ہم مستفید ہوتے رہیں۔ آپ کی یہ پھلجھڑیاں خوب ہیں۔

والے لطیفے کا آخری جملہ پڑھ کر میں بے " ڈانگر ڈاکٹر"

اختیار ہنس پڑا۔ یہ کہنا بالکل سچ ہے کہ انجمن کی رونك

آپ جیسے لوگوں سے ہی لائم ہے۔ بالی راوی سب چین

بولتا ہے۔

سرور عالم راز

http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=9179.0

ایک دفع کا ذکر ہے

سالم علیکم: مکرمی و محترمی حسنی صاحب

کتنا عرصہ ہوگیا کہ ! مدت ہوئی کہ آشتیءچشم وگوش ہے

آپ سے نیاز حاصل نہ کر سکا۔ اس زندگی اور اس کے

خراج کا برا ہو کہ اپنے بیگانوں سے سالم دعا بھی اب

ہونا مشکل ہوچال ہے۔ معذرت خواہ ہوں۔ امید ہے کہ اپ

بعافیت ہوں گے۔ للم کی شگفتگی تو بظاہر بدستور لایم

ہے،ہللا سے دعا ہے کہ آپ بذات خود بھی حسب معمول

شکفتہ ہوں۔ آپ کا انشائیہ حسب دستور سابك دلچسپ اور

بے "پر لطف ہے۔ پڑھتا رہا اور مزے لیتا رہا۔ اور جب

گالیوں تک پہنچا تو بے اختیار لہمہہ منھ سے نکل " نکاحی

گالیاں کیسی ہوتی ہیں؟ دو " نکاحی"گیا۔ کیوں صاحب یہ

ایک مثالیں عنایت فرمائیں تاکہ فرق معلوم ہو سکے۔ آپ

کی زبان میں جا بجا پنجابی کا چٹخارہ لگا ہوتا ہے جو

عجیب مزا دیتا ہے۔ پنجابی ویسے خاصی کھردری زبان

ہے لیکن مزاح میں خوب کام آتی ہے۔ انشائیہ پر خادم کی

داد حاضر ہے۔ اسی طرح لکھتے رہئے اور ثواب دارین

گالیوں " بے نکاحی"اور " نکاحی"سمیٹتے رہئے۔ اور ہاں

!کا فرق ضرور بتائیں

سرور عالم راز

http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=10041.0

محاورہ پیٹ سے ہونا کے حمیمی معنی

سالم مسنون: عزیز مکرم حسنی صاحب

آپ کا مضمون پڑھ تو لیا تھا لیکن لکھنے کا مولع نہ مل

سکا۔ معذرت خواہ ہوں۔ آپ کے مضامین نہایت دلچسپ اور

پر لطف ہوتے ہیں۔ خاص طور سے جہاں آپ پنجابی کا

ہلکا سا لشکارا لگاتے ہیں یا کوئی کہاوت لکھتے ہیں۔ اب

کہاوت کہنے اور سمجھنے والے خود افسانہ ہوتے جا

کے " ہماری کہاوتیں"رہے ہیں۔ میں نے حال ہی میں

عنوان سے ایک کتاب تالیف کی ہےجو راولپنڈی سے شائع

ہونے والی ہے۔ اس کی ترویج کے دوران اندازہ ہوا کہ

کہاوتیں اب بڑے بوڑھوں تک ہی محدود ہو کر رہ گئی ہیں

اور کوئی دن جاتا ہے جب یہ ہمارے ادبی منظر نامے سے

بالکل غائب ہو جائیں گی۔ اور یہ بہت بڑا سانحہ ہو گا۔ نئی

نسل تو ان سے بالکل ہی بیگانہ ہے۔ اس صورت حال کا

کوئی عالج بھی نہیں ہے۔

زمین چمن گل کھالتی ہے کیا کیا

دکھاتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

ایک کامیاب اور دلکش تحریر پر میری داد لبول کیجئے۔

بالی راوی سب چین بولتا ہے۔

سرور عالم راز

http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8709.0

مشتری ہوشیآر باش

سالم مسنون: مکرمی بندہ حسنی صاحب

آپ کا یہ نہایت دلچسپ انشائیہ پڑھا اور بہت محظوظ و

مستفید ہوا۔ جب اس کے اصول کا خود پر اطالق کیا تو

اتنے نام اور خطاب نظر آئے کہ اگر ان کا اعالن کر دوں تو

دنیا اور عالبت دونوں میں خوار ہوں۔ سو خاموشی سے

سر جھکا کر یہ خط لکھنے بیٹھ گیا ۔ انشا ئیہ بہت مزیدار

ہے شاید اس لئے کہ حمیمت پر مبنی ہے۔ اس آئنیہ میں

سب اپنی صورت دیکھ سکتے ہیں۔ بہت شکریہ مضمون

عنایت کرنے کا۔

بالی راوی سب چین بولتا ہے۔

سرور عالم راز

http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8277.0

لصہ زہرا بٹیا سے ماللات کا

السالم علیکم

مجھے علم نہیں ہے کہ محترمہ زھرا کون ہیں، لرین لیاس

یہی ہے کہ انکا تعلك بزم سے ہوسکتا ہے۔ ماللات کی

روداد میں گھریلو ماحول کی عکاسی بہت عمدگی سے کی

گی ہے، اور یہ وہ کہانی ہے جو گھر گھر کی ہے۔ اہل خانہ

پر گھبراہٹ کا عالم اور اندیشہ ہاے دور دراز، گھر کے

سربراہ کی والعی جان پر بن آتی ہے۔ ایک لطیف تحریر

جس سے لطف اندوز ہرنے کا حك ہر لاری کو ہے

مخلص

خلش

سالم مسنون: عزیز مکرم حسنی صاحب

آپ کا انشائیہ حسب معمول نہایت دلچسپ اور شگفتہ تھا۔

پڑھ کر لطف آ گیا۔ اس زندگی کی بھاگ دوڑ اور گھما گھمی

میں چند لمحات ہنسنے کے مل جائیں تو ہللا کا شکر ادا

کرنا چاہئے۔ ہاں یہ پڑھ کرانتہائی حیرت ہوئی کہ زہرا

یا میرا چشمہ ہی خراب ہو گیا ہے؟ ! صاحبہ برلعہ میں آئین

ایک نہایت پر لطف اور دل پذیر تحریر کے لئے داد لبول

کیجئے۔ بالی راوی سب چین بولتا ہے۔

سرور عالم راز

http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8318.0

آزاد معاشرے اہل علم اور صعوبت کی جندریاں

جناب محترم ڈاکٹر حسنی صاحب

سالم مسنون پیش خدمت ہے

جناب عالی آپ کے للم کی مار اہل للم کے لئے باعث ترلی

ء فہم و دانش ہے ، کس محبت اور خوبصورتی سے آپ

نے للم کی بناوٹ سے لیکر اسکی وجہ تخیلك اور ذمہ

داری پر روشنی ڈالی یمینابہت پر مغز باکمال تحریر ہے

جسے طنز و مزاح کے ساتھ مگر پرفکر انداز میں آپ نے

پیش کیا اور لارئین کی توجہ حاصل کرنا چاہی ، میری

جانب سے داد اور شکریہ اس دلکش تحریر سے مستفید

فرمانے کے لئے لبول فرمائیے ، اس ضمن میں آپ کی

اور لارئین کرام کی توجہ بھی چاہوں گا کہ آج ہم جس دور

سے گزر رہے ہیں اس میں للم تو زندگیوں سے تمریبانکل

ہی چکا ہے اال دیہاتوں میں مگر پین بال پین پینسل بھی

نکلتی جارہی ہے ، ہم ڈیجیٹل پین استعمال کرنے لگے ہیں

الیکٹرونکس پین سوفٹ ویئر کی بورڈز اور مزید آگے ہی

آگے بڑھ رہے ہیں اب ایسا ولت آنے واال ہے یا تجرباتی

طور پر آچکا ہے کہ جس میں آپ بات کریں گے اور

کمپیوٹر صاحب یا رائیٹنگ ڈیوائس آپ کی بات کو اسکرین

پر ٹائیپ کردے گی آپ چاہے کسی بھی زبان کے بولنے

والے کیوں نہ ہوں تو للم کی تو ہو گئی چھٹی ۔۔۔ کسی

زمانے میں پرندوں کے پر اور روشنائی کی مدد سے کاغذ

پر لکھی جانے والے محبت نامے اب ایس ایم ایس کے

ذریعے ہوا کے پروں پر سوار ہو کر الیکٹرانک للم سے دل

کا حال محبوب کو جب سناتے ہیں تو چند سیکنڈ لگتے ہیں

دونوں طرف کی آگ کے شعلے ایک دوسرے کو لپیٹ لیتے

ہیں ، پرانے ولتوں میں پاگل ہونے والے کو ذرا ولت لگتا

تھا اب تو لمحے لگتے ہیں مر مٹنے کے لئے دیوانہ ہو

جانے کے لئے پاگل بن جانے کے لئے کبوتر کی بھی

چھٹی للم کی بھی چھٹی کاغذ کی بھی چھٹی ولت کی بھی

چھٹی

لمحوں میں نفرت کی مار لمحوں میں محبت کی بانہوں کے

ہار دلوں کی جیت لمحوں میں دنیا اتھل پتھل ہونے میں

صرف چند لمحے ادھر کی دنیا ادھر بیچ میں سیٹالئیٹ

ٹیلی کمیونیکیشن )سسٹم محکمہ ء پیغام رساں عرف

(سسٹم

نہ وہ عاشك نہ وہ معشوق نہ وہ خون سے لکھی تحریریں

نہ وہ پیغام رساں کبوتر نہ وہ انتظار نہ وہ بے لراری نہ

وہ پیار نہ وہ للم نہ وہ محبوب نہ وہ محب سب ڈیجیٹل ہے

سب الیکٹرونک کی دنیا کا کمال ہے محبت بھی الیکٹرانک

نفرت بھی الیکٹرونک چاہت بھی الیکڑونک بے لراری بھی

الیکٹرونک رشتے بھی الیکٹرونک ، غم بھی الیکٹرونگ

روگ بھی الیکٹرونک وفا بھی الیکٹرونک بے وفائی بھی

الیکٹرونک جدائی بھی الیکٹرونک

شاعری بھی اب کچھ اس طرح ہو گی جسے دمحم رفیع

مرحوم صاحب کچھ یوں فرما تے

ایس ایم ایس جو کئے تمھاری یاد میں

بیلنس نہیں تھا وہ پینڈنگ چلے گئے

اپ لوڈنگ سے میرا ریچارج سیل ہوا

میسج مال کہ تم کسی اور کے ہو گئے

صاحب جاری رکھئے ہللا کرے زور للم اور زیادہ

اسماعیل اعجاز

http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8439.0

میری ناچیز بدعا

سالم مسنون: محترمی حسنی صاحب

آپ کے انشائیے پر لطف ہوتے ہیں۔ خصوصا اس لئے بھی

کہ آپ ان میں اپنی طرف کی یا پنجابی کی معرور عوامی

میں تو انہیں یہی سمجھتا ہوں۔ ہو سکتا ہوں )اصطالحات

استعمال کرتے ہیں جن کامطلب سر (کہ غلطی پر ہوں

کھجانے کے بعد آدھا پونا سمجھ میں آ ہی جاتی ہے

جیسے ادھ گھر والی یا کھرک۔ یا ایم بی بی ایس۔ اس میں

تو کوئی شک نہیں کہ کھرک جیسا با مزہ مرض ابھی تک

جدید سائنس نے ایجاد نہیں کیا ہے۔ والللہ بعض اولات تو

جی چاہتا ہے کہ یہ مشغلہ جاری رہے اور تا لیامت جاری

رہے۔ اس سے یہ فائدہ بھی ہے کہ صور کی آواز کو پس

میں مشغول رہیں گے۔ ہللا : کھرک اندازی:پشت ڈال کر ہم

ہللا خیر سال۔

لکھتے رہئے اور شغل جاری رکھئے۔ بالی راوی سب چین

بولتا ہے

سرور عالم راز

http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8069.0

غیرملکی بداطواری دفتری اخاللیات اور برفی کی چاٹ

سالم علیکم: مکرمی حسنی صاحب

میرے اس خط کو نشانی سمجھ لیں کہ آپ کا انشائیہ میں

نے مزے لے لے کر اور با ضابطہ عبرت پکڑپکڑ کر پڑھ

لیا ہے۔ اگر انشائیہ کا تعلك آپ کے وطن سے مخصوص نہ

ہوتا اور میں ہندوستان کا سابك شہری نہ ہوتا تو کچھ

عرض کرتا لیکن تجربوں سے ظاہر ہوگیا ہے کہ ایسے

نازک معامالت میں خاموشی اچھی ہوتی ہے۔ سو میری

خاموشی لبول کیجئے اور ساتھ ہی داد بھی۔

سرور عالم راز

http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=7961.0

انشورنس والے اور میں اور تو کا فلسفہ

سالم شوق:عزیز گرامی حسنی صاحب !

اپ کا انشائیہ پڑھ کر مزا آ گیا۔ کاش آپ اپنی اس صالحیت

پر مزید محنت کریں اور مزاح اور طنز کی دنیا میں ایک

ممام بنا لیں۔ آپ کا للم نہایت شگفتہ و شستہ ہے، خیال

آرائی اور منظر کشی میں آپ ماہر ہیں،زبان و بیان بہت

اچھے ہیں تو پھر دیر کس بات کی؟ میری مخلصانہ گزارش

ہے کہ طنز ومزاح کی جانب سجنیدگی سے توجہ دیں اور

اپنے انداز فکر و سخن کو نکھاریں۔ اردو میں طنز و مزاح

بہت کم ہے کیونکہ ہماری زندگی اور معاشرہ خود درد و

رنج اور استحصال کا مارا ہوا ہے۔ ظاہر ہے کہ جب انسان

کی زندگی عذاب ہو تو اس کو ہنسی کیسے سوجھے گی؟

اس حوالے سے مزاح نگار ایک رحمت بن جاتا ہے

کیونکہ وہ لوگوں کو ہنساتا ہے اور سبك سکھاتا ہے۔ آپ

کا انشائیہ صرف واپڈا کا انشائیہ نہیں ہے بلکہ ہر ایسے

ادارہ اور ایسے لوگوں کا خاکہ ہے جنہوں نے عوام کی

زندگی عذاب بنا رکھی ہے۔

اچھے انشائیہ پر داد لبول کیجئے اور میری گزارش پر

ضرور سوچئے اور کام کیجئے۔ شکریہ ۔ بالی راوی سب

چین بولتا ہے۔

سرور عالم راز

اس محبت اور توجہ کے لیے احسان مند ہوں۔ پچھلے

تمریبا پچاس برس سے لکھنے پڑھنے اور پڑھانے سے

رشتہ و تعلك ہے۔ بساط بھر لکھتا رہتا ہوں۔ کتابیں بھی

شاءع ہوئ ہیں۔ رساءل وغیرہ میں بھی مواد شاءع ہوتا

رہتا ہے۔ ابتدا افسانہ سے ہوئ۔ لسانیات اور غالب فیلڈ ہیں۔

حال ہی میں ۔۔۔۔۔۔ زبان غالب کا لسانی و ساختیاتی مطالعہ

۔۔۔۔۔۔ کتاب شاءع ہوئ ہے۔ آپ کی توجہ میرے لیے بڑی

اہمیت رکھتی ہے۔ ہللا آپ کو خوش رکھے۔

ممصود حسنی

سالم مسنون: مکرم بندہ حسنی صاحب

آپ غالبیات کے ماہر ہیں اور ہم مرزا نوشہ ! سبحان ہللا

انشا ہللا آپ سے استفادہ ضرور رہے گا۔ آپ ! کے متوالے

کی کتاب غالبا پاکستان میں شائع ہوئی ہو گی۔ اگر ایسا ہے

تو اس کا حصول مشکل ہے۔ خیر کوئی بات نہیں۔ اگر نیٹ

پر وہ کسی صورت میں دستیاب ہو تو ضرور بتائیں۔ محفل

کے کچھ دوست اس کوحاصل کرنے کا شوق رکھتے ہیں۔

آپ سے ایک گزارش ہے۔ غالب کے بہت سے اشعار معمے

کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اگر آپ گاہے گاہے مرزا غالب کے

ایسے اشعار کی تشریح سے محفل کو نوازتے رہیں تو

بڑی عنایت ہو گی۔ غالب سے زیادہ شاید ہی کسی اور

شاعر کی شرحیں لکھی گئی ہیں لیکن بہت سی باتیں اب

تک پردہ خفا میں ہی ہیں۔ کیا آپ ہماری انجمن کے لئے یہ

کام کرسکیں گے؟ پیشگی شکریہ لبول فرمائیں۔

سرور عالم راز

جناب محترم ڈاکٹر ممصود حسنی صاحب

سالم مسنون پیش خدمت ہے

بہت خوب تحریر ہے طنز و مزاح کا شہکار اور سامان

عبرت غور و فکر اور اس میں آپ کا انداز بیاں خوب ہے

، داد میری جانب سے لبول فرمائیے

نیازمند

اسماعیل اعجاز

شکریہ جناب

ماہر تو نہیں کہہ سکتے ہاں البتہ کچھ مطالعے کی سعی

کی ہے۔ غالب فکر کا شاعر ہے۔ دوسرا وہ تغلك کی طرح

ولت سے پہلے پیدا ہو گیا تھا۔

کیوں نہیں حضور کچھ ناکچھ عرض کرتا رہوں گا۔

لسانیات غالب

غالب اور اس کا عہد

پہلے چھپ چکی ہیں۔‘ ایک کوئ اور کتاب نام یاد آ رہا

فرہنگ غالب کمپوز ہو رہی ہے

زبان غالب کا لسانی و تحمیمی مطالعہ۔۔۔۔۔۔ یہ ڈاکڑیٹ کا

ممالہ تھا بھی ان شاءہللا اسی سال میں شاءع ہو جاءیں

گے۔

آپ کا ایڈریس میرے پاس نہیں ورنہ ڈاک سے بھیج دیتا۔

ویسے سکربڈڈاٹکام پر کچھ مواد موجود ہے۔

ایک بار پھر توجہ کے لیے احسان مند ہوں۔۔

ہللا آپ کو سالمت رکھے۔

ممصود حسنی

http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=7974.0

الٹھی والے کی بھینس

سالم شوق: مکرم بندہ جناب حسنی صاحب

خدا گواہ ہے کہ اردو انجمن نہایت خوش لسمت ہے کہ اس

کو بیک ولت آپ اور اعجاز خیال صاحب جیسے انشائیہ

نگار مل گئے ۔ آپ دوسری محفلوں کو دیکھیں تو لحط

الرجال کی کیفیت طاری معلوم ہوتی ہے۔ ویسے بھی اردو

دنیا میں نثرنگاری اور نثر نگاروں کاکال پڑا ہوا ہے۔

انجمن آپ دونوں کی احسان مند ہے اور شکرگزار بھی۔ کیا

ہی اچھا ہو کہ آپ دونوں احباب اپنے انشائیوں پر نظر ثانی

کر کے اور انھیں مزید نکھار کے کتابی شکل میں اشاعت

کی فکر کریں۔ کیا خیال ہے آپ دونوں کا؟

بالی راوی سب چین بولتا ہے۔

سرورعالم راز

جناب محترم ڈاکٹر ممصود حسنی صاحب ، جناب محترم

سرور عالم راز سرور صاحب اور صاحبان محفل ،عید

مبارک کے ساتھ ساتھ آداب عرض ہیں

جناب عالی کچھ تاخیر سے حاضر ہوا مگر جیسے جیسے

آپ کی تحریر پڑھتا گیا ہنسی کا ضط کرنا ناگزیر ہوتا چال

گیا اور آخر میں میری حالت پاکستان میں کسی زمانے میں

جی ٹی روڈ پر چلنے والی اس کھچاڑا جی ٹی ایس

( گورننمٹ ٹرانسپورٹ سروس)

کی طرح ہوگئی جو رک جانے کے بعد بھی ہلتی رہتی تھی

، بڑی دیر تک لطف اندوز ہونے کے بعد سوچا اپنی

اندرونی کیفیت کا اظہار کر ہی دیا جائے

وہ کہتے ہیں ناں کہ کہ جس سے پیار ہوجائے تو اس کا

اظہار کر دو کہ مبادا دیر نہ ہو جائے

تو جناب ڈاکٹر صاحب میری جانب سے ڈھیروں داد آپ کے

للم کے کمال کی نذر کہ جس سے چہروں پر مسکراہٹیں

بکھر جائیں

اور آخر میں جناب محترم سرور عالم راز صاحب کا

شکرگزار ہوں کہ مجھے عزت عطا فرمائی

ہللا آپ سبھی کو دونوں جہانوں کی عزتیں عطا فرمائے

ممنون

اسماعیل اعجاز

http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=7963.0